Car Security System with Remote | Anti-Theft Alarm, Central Lock & Trunk Releas
اپنی گاڑی کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے یہ کار سکیورٹی سسٹم ریموٹ کے ساتھ مکمل کٹ کی صورت میں دستیاب ہے۔ اس میں سکیورٹی کنٹرول یونٹ، ریموٹس، سائرن، وائرنگ اور ضروری ایکسیسریز شامل ہیں۔
اہم فیچرز:
🔐 ریموٹ سے لاک / ان لاک
🚨 اینٹی تھیفٹ پروٹیکشن
🔊 ٹیز الارم ساؤنڈ
🔇 سائلنٹ موڈ
🚗 ٹرنک اوپن فنکشن
🔧 آسان انسٹالیشن
📦 مکمل سکیورٹی سسٹم کٹ
اہم نوٹ:
اس سسٹم کے ساتھ آنے والے ریموٹ کا ڈیزائن، شکل یا بٹن اسٹائل مختلف بیچز میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ تصویر میں دکھایا گیا ریموٹ صرف مثال کے طور پر ہے۔ ریموٹ کا اسٹائل تبدیل ہونے کے باوجود پروڈکٹ کی کوالٹی اور سسٹم کی بنیادی کارکردگی برقرار رہے گی۔
🚗 مختلف گاڑیوں میں استعمال کے لیے موزوں سکیورٹی سسٹم، جسے گاڑی کی موجودہ سینٹرل لاکنگ اور وائرنگ کے مطابق انسٹال کیا جا ۔










Reviews
There are no reviews yet.