سوزوکی مہران کے پرانے ماڈل کے دروازوں کے اندر لگنے والے ڈور اِنر پیڈز (اندرونی گتے)۔ یہ سیٹ گاڑی کے دروازوں کی اندرونی سائیڈ کے لیے ہے۔
– گاڑی: سوزوکی مہران
– ماڈل: پرانا ڈیزائن
– پروڈکٹ: ڈور اِنر پیڈز / دروازوں کے اندرونی گتے
– رنگ: گہرا سرمئی
– سیٹ: 4 پیس
– شامل نہیں: شیشے کے ہینڈل، دروازہ کھولنے یا بند کرنے کے ہینڈل اور دیگر فٹنگز





Reviews
There are no reviews yet.